the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
تلنگانہ کانگریس کے سینئر لیڈر جیون ریڈی نے وزیراعلی چندرشیکھرراو سے مطالبہ کیا کہ بار بار کسی سروے کے پہلے دوسری جماعتوں سے انحراف کرتے ہوئے ٹی آر ایس میں شامل ہونے والے ارکان اسمبلی کو مستعفی کرواتے ہوئے انتخابات میں حصہ لینے کی ترغیب دیں۔انہوں نے میڈیا سے بات



کرتے ہوئے ٹی آر ایس سربراہ و وزیراعلی کے چندرشیکھر راو سے پوچھا کہ وہ بار بار کیوں سروے کروارہے ہیں ؟ ایسے سروے کے ذریعہ ظاہر ہورہا ہے کہ چندرشیکھرراو کا ارکان اسمبلی پر کم بھروسہ ہے ۔انہوں نے الزام لگایا کہ سروے کے نام پر ریاستی حکومت عوام کو دھوکہ دینے کی کوشش کررہی ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.